UrduPoint اردوپوائنٹ Sep 12
کراچی،سندھ کے وزرا اور سرکاری افسران نے لگژری گاڑیاں واپس دینے سے انکار ،چیف سیکرٹری سندھ کے تین دن کے الٹی میٹم کے باوجود ایک بھی گاڑی واپس نہ مل سکی