Twitter | Search | |
Cruel World
میری زندگی میں محبت نامی کوئی لفظ نہیں ہے ۔ دوستی ہے مگر ان سے جو لفظ خلوص کا مطلب جانتے ہوں ۔ باقی یا خود چھوڑ جائیں یا میں بلاک کر دوں گا ۔
20,575
Tweets
1,101
Following
1,225
Followers
Tweets
Cruel World 3h
ﻧﻈـــﺮ ﺑﮭــﺮ ﮐــﮯ ﮐﺒﮭــﯽ ﺩﯾﮑﮭــﺎ ﻧﮩﯿــﮟ ﮐﺴــﯽ ﮐــﻮ...!!! ﻣﯿـــﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭـــﻮﮞ ﮐــﯽ ﺗﺸﻨﮕـــﯽ صرف تیرے ﻟﺌـــﮯ ھے....!!
Reply Retweet Like
Cruel World 3h
تھوڑا مختلف ھے لیکن اتنا بھی پیچیدہ نہیں مزاج ہمارا ۔ جو سمجھ گیا تو پُر خلوص ٹھرے۔۔ جو نہ سمجھا تو مغرور ٹھرے۔۔۔
Reply Retweet Like
Cruel World 3h
مجھے یقین ہے کہ میرے بعد اسے اپنے ہنستے ہوئے چہرے پہ پیار آئے گا_!!
Reply Retweet Like
Cruel World 3h
جو زُبان سے بیان نہیں ہو تے انہی لفظوں سے اشک بنتے ہیں۔
Reply Retweet Like
Cruel World 3h
ایک نام... ایک ذکر....., ایک تم... ایک تمہاری فکر.....!!!!! بس یہی تو ہے...., عشق میرا..., زندگی میری!!!❤
Reply Retweet Like
Cruel World 4h
میں چپکے سے ٹوٹ گیا گرتا تو_____ شور ھوتا… 💔
Reply Retweet Like
Cruel World 4h
کچھ پل کے لئے ساتھ دے کر تم نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پل پل کے لئے تڑپایا ہے
Reply Retweet Like
Cruel World 4h
☆کبھی چاند اس نے کہا مجھے☆ ☆کبھی آسماں سے--------گرا دیا☆
Reply Retweet Like
Cruel World retweeted
Javed Arshad Warraich 4h
پی ٹی آئی میں جانے والا کوئی لوٹا واپس نہیں لیا جائے گا آپ دیکھ لیں گے شاہد خاقان عباسی 🌷🌷🌷🌷
Reply Retweet Like
Cruel World retweeted
عمران شاہین 16h
جب قطری شہزادے نےکرپٹوں کو چھڑوانے کےلئے 60 ارب ڈالر کی پیشکش کی تو میرے کپتان کی آنکھوں میں لہو اتر آیا, کہامیں بیغرت ہو سکتا ہوں, بدذات ہو سکتاہوں,بیشرم بےحیاء ہو سکتا ہوں مگر کرپٹ فروش نہیں. چُک اپنا چیک تے نٹھ جا, اوئے ذلفی چھڈ آ اینوں ائیرپورٹ بس فیر یوتھئےدی اکھ کھل گئی.
Reply Retweet Like
Cruel World retweeted
Syed Mustafa Abbas (Pakistan,Democracy & PMLN ) 5h
چاچا جی تہاڈی ہن اکھ کھلی ؟
Reply Retweet Like
Cruel World retweeted
Mian javed latif Jun 23
لگتا ہے وہ جماعت ابھی تک دریافت ہی نہیں ہوی..بڑا مایوس کیا چوہدری صاحب آپ نے
Reply Retweet Like
Cruel World retweeted
Mian javed latif 8h
اللہ کی شان ہے، جو کل تک “مجھے کیوں نکالا” کی مضحکہ خیز ٹرولنگ کی کوششیں کیا کرتے تھے وہ آج ایوان میں “مجھے سیلیکٹڈ کیوں کہا” کا رونا رو رہے ہیں۔
Reply Retweet Like
Cruel World retweeted
دردآشنا🖤🤡 8h
دل بہت دکھی ہوتا ہے جب ملین مافیا اور 100k پلس والے آئ ڈی بجائے حق اور سچ کی بات کرنے کے منافقت جھوٹ اور پروپیگنڈہ مہم چلاتے نظر آتے ہیں۔ وہ دن دور نہیں جب آپ کو اپنے لکھے ایک ایک لفظ کا جواب دینا ہے اور یوم حساب بہت سخت ہوگا وہاں تمھاری جھوٹی انا اور شان و شوکت کام نہیں آئے گی۔
Reply Retweet Like
Cruel World 4h
اگر یو نہی بیٹھا رہا مار ڈالیں گی تنہایاں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
Reply Retweet Like
Cruel World retweeted
Munir Ahmed 11h
“دو نسلوں کی کہانی” میں اکثر “اسلام آباد اسٹاک ایکسینج” بلڈنگ کے باہر ۲ نسلوں کے نمائندوں کو رزق حلال کماتے دیکھتا ہوں۔ نوجوان پکوڑے بیچتا ہے۔ اور؛ بزرگ دال چاول۔ دونوں مطمئن ہیں۔ وہ جانتے ہیں کہ؛ محنتی اللہ کا دوست ہے اور جسکا دوست اللہ ہو اسکو زندگی موت سے پہلے مرنے نہیں دیتی
Reply Retweet Like
Cruel World 5h
سنوار ڪر مُجھے پِھر سے بِگاڑ دیتا ہے! میں ایڪ دستِ ہُنرمند ڪے عذاب میں ہوں!
Reply Retweet Like
Cruel World 5h
یہ کسک دل کی دل میں چُبھی رہ گٸی زندگی میں تمہاری کمی رہ گٸی رات کی بھیگی بھیگی چھتوں کی طرح میری پلکوں پہ تھوڑی نمی رہ گٸی میں نے روکا نہیں، وہ چلا بھی گیا بےبسی دُور تک دیکھتی رہ گٸی ایک میں ایک تم، ایک دیوار تھی زندگی آدھی آدھی بٹی رہ گٸی
Reply Retweet Like
Cruel World 5h
ہائے وہ لوگ جنہیں ہم نے بھلا رکھا ہے یاد آتے ہیں تو سانسوں سے لپٹ جاتے ہیں
Reply Retweet Like
Cruel World 5h
حال مت پوچھو_____________زندگی کا ہم سے حالت اس قدر غمگین ہےکہ عمر جینے کی ہے اور شوق مرنے کا
Reply Retweet Like