Twitter | Search | |
Balochistan News Channel  BNC
A media organisation on social, economic, political and cultural issues.
2,635
Tweets
179
Following
7,374
Followers
Tweets
Balochistan News Channel  BNC 2h
Reply Retweet Like
Balochistan News Channel  BNC 2h
کوہٹه : کلی جیو لہڑی چوک کے مکین پانی کے بوند بوند کے لیے ترس رھے اعلی حکام کو پرواه هی نہیں هے ان بچوں کی اسکول جانے کا عمر ہے.یه بچے در در کے ٹھوکریں کھا رھے ہے پانی کے لیے اور ٹینکر مافیا عروج پر هے 1200 سے 1500 تک ٹینکر بک رها هے غریب لوگ پانی خریدے یا بچوں کو اسکول بیجیں
Reply Retweet Like
Balochistan News Channel  BNC 5h
بی این پی کے سی سی ممبر اور چیف ایگزیگٹو بی این سی نیوز شماہلہ اسماعیل مینگل کا میڈیکل کیمپ میں اظہار یکجہتی ۔
Reply Retweet Like
Balochistan News Channel  BNC 5h
BNP CC Member and C O OF BNC News Shumila ismail Visited Balochistan Pharmacist Alliance Hunger Strike Camp and Rendered our Soliadarity.
Reply Retweet Like
Balochistan News Channel  BNC Jul 14
ریکو ڈک کیس میں پاکستان پر 6 ارب ڈالر کا جرمانہ کیا IMF سے لی گئی رقم اس جرمانے پہ خرچ ہو جاۓ گی؟ جانئے ریکو ڈک کیس کی تفصیلات اور تاریخ اس ویڈیو میں!
Reply Retweet Like
Balochistan News Channel  BNC Jul 14
شکریہ سرداراخترجان مینگل 15 مارچ 2019 کو نال خضدار سے لاپتہ ہونے والے نادر بلوچ والد قادر بخش آج بازیاب ہو گیے۔ خاندان کو بازیابی مبارک! گھر والوں خوشیاں لوٹانے والے سب کرداروں کا شکریہ!
Reply Retweet Like
Balochistan News Channel  BNC Jul 14
بارکھان کے علاقہ رڑکن تیز ہوا اور بارش تہمیز ہوا اور بارش سے زمینداروں کا لاکھون روپے کانقصان. سلور سسٹم اور بجلی کے کھمبے ٹوٹ گئے.
Reply Retweet Like
Balochistan News Channel  BNC Jul 14
کوئٹہ میں اہم انکشاف آٹے میں ربڑ کاکیمکل استعمال زیر تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں آٹے میں ربڑ کا کیمکل صاف نظر آ رہا ہے فلور مالکان آٹے میں ربڑ کا کیمکل استعمال کر کے انسانی جانوں کے ساتھ کھیل رہےہیں جو مختلف بیماروں کا سبب بن سکتا ہے ۔ فورڈ اتھارٹی لا علم .
Reply Retweet Like
Balochistan News Channel  BNC Jul 14
صوبائی حکومت نے ریکوڈک کیس میں عالمی عدالتی فیصلے پر 6 ارب ڈالر جرمانہ کروایا"اسلم بھوتانی
Reply Retweet Like
Balochistan News Channel  BNC Jul 14
ایم پی اے واجہ ثناء بلوچ صاحب کا بلوچستان انجہنیرز ایسوسی ایشن کے 15 جولائی کے احتجاج کے حق میں ویڈیو پیغام
Reply Retweet Like
Balochistan News Channel  BNC Jul 13
Reply Retweet Like
Balochistan News Channel  BNC Jul 13
*میرے قابل احترام بلوچ قومی لیڈر سردار اخترجان مینگل کے خطاب۔
Reply Retweet Like
Balochistan News Channel  BNC Jul 13
کے ممبر MPA میڈم شکیلہ نوید دھوار کے ممبر اور کے #چیف_ایگزیکٹئیو#شماہیلہ_اسماعیل, نصیر آباد کے ضلعی صدر میر اسماعیل مینگل , دی کریٹر سکول (کاسی کیمپس ) کے پروگرام میں شریک
Reply Retweet Like
Balochistan News Channel  BNC Jul 12
Reply Retweet Like
Balochistan News Channel  BNC Jul 12
Reply Retweet Like
Balochistan News Channel  BNC Jul 12
Reply Retweet Like
Balochistan News Channel  BNC Jul 12
حاصل خان کو چیرمین سینٹ کی سیٹ مبارک اختر جان کو 10 سال بعد گھر پہنچنے والا مزار خان مبارک 🇬🇳
Reply Retweet Like
Balochistan News Channel BNC retweeted
Inayat sarpharra Jul 12
بہت شکریہ عمران زرکون صاحب معذور افراد کے 5%کوٹہ ایکش لینے کااور وہ تمام دوستوں کا جنہوں اس مسلہ کو highlight کرنے میرا ساتھ دیا 🙏
Reply Retweet Like
Balochistan News Channel  BNC Jul 12
کے عوام کے ساتھ سوتیلا سلوک ناقابل قبول ہے۔ اہلیان علاقہ کو اپنی حالت بدلنے کے لئے پیراندر لوپ تا ہوشاب الگ کے مطالبے کو عملی جدوجہد کی شکل دینے کی ضرورت ہے۔ کیونکہ ضلع . میں تقسیم وسیع تاریخی علاقہ “کولواہ” شدید پسماندگی کا شکار ہے۔
Reply Retweet Like
Balochistan News Channel  BNC Jul 12
پنجگور کے علاقے تسپ سے تعلق رکھنے والا یہ بچہ پنجگور میں صحت کی بنیادی سہولیات کی فقدان کی وجہ سے اپیینڈکس جیسے ایک چھوٹے مرض کی وجہ سے وفات پا گئے۔۔۔ ہمیں افسوس ہے وسیم ہم آپ کو بچا نہ سکے
Reply Retweet Like