Twitter | Search | |
Babar Awan
Official Twitter account of Zaheer-ud-Din Babar Awan, ex-Minister for Law (Pakistan).
19,304
Tweets
59
Following
1,783,747
Followers
Tweets
Babar Awan retweeted
Roznama DUNYA Nov 14
یہ 26 مارچ 2019 کا ذکر ہے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ، جسٹس سجاد علی شاہ اور جسٹس یحییٰ آفریدی بینچ نمبر1 میں نواز شریف کی جانب سے دائر کی گئی سی پی نمبر639/2019 پڑھیئے بابر اعوان کا مکمل کالم:
Reply Retweet Like
Babar Awan retweeted
DawnNews Nov 12
باہر جانے کے لیے حکومت نواز شریف سے سیکیورٹی بانڈ کے طور پر کیا چیز مانگ سکتی ہے؟ ویڈیو دیکھیں
Reply Retweet Like
Babar Awan retweeted
SAMAA TV Nov 12
• نواز شريف کی اڑان ۔ حکومت کا امتحان • بابر اعوان کہتے ہيں اسحاق ڈار ڈیڑھ سال سے بھاگے ہوئے ہيں کیا وہ لندن کے علاج سے صحت مند ہوگئے؟ • مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ کے پلان بی پر عملدرآمد کا اعلان دیکھیے دوپہر 12 بجے کی ہیڈ لائنز
Reply Retweet Like
Babar Awan retweeted
Muhammad Hamad Malik Nov 10
رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ ﷺ کانفرنس کے موقع پر وزیراعظم عمران خان اور بابر اعوان۔
Reply Retweet Like
Babar Awan retweeted
ARY Videos Nov 11
نوازشریف کی رہائی۔۔۔ بابر اعوان نے وزیراعظم کو کیا مشورہ دیا؟ Watch Full Video Here
Reply Retweet Like
Babar Awan retweeted
Night Edition Nov 11
کیا کسی عام قیدی کو نواز شریف کی طرح بیرون ملک جا کر علاج کی اجازت ہوگی؟ جانیئے ماہر قانون بابر اعوان سے
Reply Retweet Like
Babar Awan retweeted
Night Edition Nov 11
نواز شریف کا نام ای سی ایل سے کیسے نکلے گا ؟؟ ماہر قانون ڈاکٹر بابراعوان نے تمام قانون نقات بتا دیئے مزید تفصیلات ویڈیو میں
Reply Retweet Like
Babar Awan Nov 10
وہ دانائے سبل ختم الرسل مولائے کل جس نے غبار راہ کو بخشا فروغ وادیٔ سینا نگاہ عشق و مستی میں وہی اول وہی آخر وہی قرآں وہی فرقاں وہی یٰسیں وہی طہٰ - علامہ اقبال
Reply Retweet Like
Babar Awan retweeted
Agenda Pakistan Nov 4
مولانا فضل الرحمان کی وجہ سے کشمیر کے مقدمے کو بھی بہت نقصان پہنچا ہے۔ عمران خان کی آج چار میٹنگز تھیں جس میں وہ مصروف رہے، وہ قومی ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں، بابر اعوان رہنما پاکستان تحریک انصاف
Reply Retweet Like
Babar Awan retweeted
Agenda Pakistan Nov 4
اس ملک میں اب قانون کی عملداری کا دور ہے اس لیے غیر قانونی طور پر کوئی ملک سے باہر نہیں جا سکتا، میاں نواز شریف کو بھی علاج کے لیے حکومت سے رجوع کرنا پڑے گا، بابر اعوان رہنما پاکستان تحریک انصاف
Reply Retweet Like
Babar Awan retweeted
Agenda Pakistan Nov 4
پارلیمنٹ کو تو حزب اختلاف نے چلنے ہی نہیں دیا، وزیر اعظم کی پہلی تقریر میں ہی شور مچایا گیا جس کے بعد حکومت نے خود فیصلے کرنا شروع کر دیے، اس کی ذمہ دار حزب اختلاف ہے، بابر اعوان رہنما پاکستان تحریک انصاف
Reply Retweet Like
Babar Awan retweeted
Agenda Pakistan Nov 4
حزب اختلاف کے رہنما کی سربراہی میں بنی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے کیا کیا؟ وہ بتائیں 14 مہینے میں کتنی رقم خرچ ہوئی اور انہوں نے کیا نتیجہ دیا، عمران خان اپنی مدت پوری کریں گے، حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، بابر اعوان رہنما پی ٹی آئی
Reply Retweet Like
Babar Awan retweeted
Agenda Pakistan Nov 4
عدالت نے مریم نواز کو مشروط ضمانت دی ہے اور پاسپورٹ عدالت کے پاس ہے۔ ضمانت اپنے والد کی دیکھ بھال کے لیے دی گئی ہے، بابر اعوان رہنما پاکستان تحریک انصاف
Reply Retweet Like
Babar Awan retweeted
Dunya News Nov 4
PM Imran, Babar Awan deliberate on current political situation
Reply Retweet Like
Babar Awan retweeted
Imran Khan Nov 4
PTI Govt, with the help of President Erdogan, has amicably resolved the Karkey dispute and saved Pak USD 1.2 billion penalty imposed by ICSID.
Reply Retweet Like
Babar Awan retweeted
Abdullah Babar Awan Nov 4
Remember when you said "Khan sahib, poori Noon League bhi Na-ehl ho gayi toh aap ki baar nahi aani"? وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء
Reply Retweet Like
Babar Awan Sep 27
ترکی سے اسپین تک، بنگال سے پرتگال تک، ایشیا سے آسٹریلیا تک، تنازعہء کشمیر پر عمران خان کے دبنگ موقف کا چرچا ہے۔ ہزار خوف ہوں لیکن زباں ہو دل کی رفیق یہی رہا ہے ازل سے، قلندروں کا طریق (اقبال)
Reply Retweet Like
Babar Awan Sep 27
عمران خان، UNGA میں مسلم مدبر کے طور پر بولے۔ اُمہ کے درد کو زبان دی۔ سفیرِ کشمیر ہونے کا حق ادا کیا۔ Islamophobia پر عالمی ضمیر کو جھنجھوڑا۔ انسان دوست بن کر موسمیاتی چیلنج بھی اٹھا ڈالا۔
Reply Retweet Like
Babar Awan Sep 6
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُون What a great loss of a legendary cricketer and an incredible human being. Abdul Qadir will be remembered as the magician of spin bowling in the entire cricketing world. May Allah bless the departed soul.
Reply Retweet Like
Babar Awan retweeted
Roznama DUNYA Sep 5
جمہوریت بچانے کے دو ہی طریقے معروف ہیں! سیونگ دی ڈیموکریسی کا پہلا طریقہ جمہوریت کی ماں برطانیہ نے ایجاد کیا‘ جبکہ اس مادرِ جمہوریت کے نا خلف بچے طریقہ نمبر دو کے پروڈیوسر اور پیش کار ٹھہرے۔ پڑھیئے بابر اعوان کا مکمل کالم:
Reply Retweet Like