Twitter | Search | |
مسٹر دھبڑ دھوس
M.Phil (Political Science) || Pakistani Boy 🇵🇰|| Love Islam || || Cricket Lover || No Hate_Only Love || Optimistic || Follow back 💯💯
12,686
Tweets
4,479
Following
9,448
Followers
Tweets
مسٹر دھبڑ دھوس retweeted
Siasat.pk Jan 14
کلبھوش کے بعد پاکستان دشمنوں کا ایک اور نیٹ ورک پکڑے جانے کا بڑا دعو۔۔ کرنل (ر) انعام جاسوس نکلے۔۔سپریم کورٹ میں خوفناک انکشافات ۔۔ نیوکلئیر اثاثوں اور آئی ایس آئی سےمتعلق خفیہ دستاویزات برآمد ہونے کا انکشاف۔
Reply Retweet Like
مسٹر دھبڑ دھوس retweeted
عمارہ شہزادی ⁦⁦🇵🇰⁩ Jan 12
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : میرے گھر اور میرے منبر کے درمیان کی زمین جنت کے باغوں میں سے ایک باغ ہے اور میرا منبر قیامت کے دن میرے حوض پر ہو گا۔ (صحیح بخاری حدیث نمبر ١١٩٦)
Reply Retweet Like
مسٹر دھبڑ دھوس Jan 12
Reply Retweet Like
مسٹر دھبڑ دھوس retweeted
Abdul Sami Jan 12
یہ کچی قبر عمان کے بادشاہ سلطان قابوس کی ہے جو کہ ایک دن پہلے 79 برس عمر پاکر انتقال کر گئے. یہ کچی قبر اس طاقتور ترین مطلق العنان حکمران کی ہےجو 50 سال تک بلا شرکت غیرے بادشاہ رہا. یہ قبر پکار پکار کرہمیں انسان کی۔ حقیقت بتا رہی ہے کہ جتنے بھی طاقتور بن جائو میرے پاس آکرخاک ہو۔
Reply Retweet Like
مسٹر دھبڑ دھوس retweeted
Major Muhammad Arif TI(M) (R) Jan 11
*پیر سید جماعت علی شاہ صاحب کا قاٸد اعظم محمد علی جناح کے بارے میں لکھا گیا نوٹ *
Reply Retweet Like
مسٹر دھبڑ دھوس Jan 12
Reply Retweet Like
مسٹر دھبڑ دھوس retweeted
Ambreen PTI Dec 18
زرداری نے آج تک ہمارے لیے کیا کیا ہے - رینٹڈ جیالی ساتھ والی ماسی فوراََ کوہنی مارتی ہے کہ کیوں 500 مروا رہی ہے 😂😜😉
Reply Retweet Like
مسٹر دھبڑ دھوس Dec 18
Reply Retweet Like
مسٹر دھبڑ دھوس Dec 7
IFB💯
Reply Retweet Like
مسٹر دھبڑ دھوس retweeted
Dr. Shahbaz GiLL Nov 16
سیدھا کیوں نہیں کہ دیتے لوٹ لیا اب جانا چاہتے ہیں اور واپس نہیں آنا۔ بار بار جھوٹ کیوں بول رہے ہیں۔ افسوس یہ کہ اب سب کو ان لوٹنیں والوں پر ترس آ رہا ہے۔ یہی ترس ہے جس کی وجہ سے اس ملک میں آج تک امیر کو سزا نا مل سکی۔ جیسے ہی کوئی موٹا مرغا پکڑ میں آتا ہے جمہوریت خراب ہوتی ہے
Reply Retweet Like
مسٹر دھبڑ دھوس retweeted
sabir shakir Nov 16
👤👥👤👥👤👥
Reply Retweet Like
مسٹر دھبڑ دھوس retweeted
Habib Sultan Awan Nov 15
کبھی کبھی میں سوچتا ھوں کیا عمران خان اس قوم کو ٹھیک کر لے گا مجھے تو نہیں لگتا ایسی قوم عمران خان سے ٹھیک ھوگی 👇
Reply Retweet Like
مسٹر دھبڑ دھوس Nov 7
Reply Retweet Like
مسٹر دھبڑ دھوس Nov 7
Reply Retweet Like
مسٹر دھبڑ دھوس retweeted
Waseem Abbasi Nov 6
بول اور اے آر وائی نے پوری نسل ایسی دولے شاہ کے چوہے والے دماغوں پر مبنی تیار کی ہے۔۔ ان کو نارمل کرنے میں کتنا وقت لگے گا۔
Reply Retweet Like
مسٹر دھبڑ دھوس Nov 6
Reply Retweet Like
مسٹر دھبڑ دھوس Oct 31
Replying to @ImanFatma3 @ahadauh
قوم کی بیٹی ادھر کیا کر رہی تھی؟؟؟
Reply Retweet Like
مسٹر دھبڑ دھوس Oct 30
وکلاء گردی کی ایک اور مثال۔۔۔
Reply Retweet Like
مسٹر دھبڑ دھوس Oct 26
Reply Retweet Like
مسٹر دھبڑ دھوس Oct 26
کیا ٹھیک کہا ہے کسی نے 🥰😆😋😍😏
Reply Retweet Like