Anas Dhillon Nov 14
قائد کے الفاظ دل چیر دیتے ہیں کہ پاکستان کے حصول کا مقصد انصاف، برابری اور بُنیادی حقوق کا تحفظ ہے، سوچتا ہوں کہ یہ قوم ایسے قائد کی مستحق ہی نہیں جو ستر سال میں ایک نظامِ تعلیم کا نفاذ نہیں کروا سکی، اپنے بُنیادی حقوق کے لئیے آواز نہ اُٹھا سکی😔