Twitter | Search | |
ᗩᖴᖇᗩ TᕮᕮTᗩ    ☾#عفراء☽
‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏خود کو ہمیشہ درست سمجھنے کا یقین انسان کو گمراہ کردیتا ہے ‏انقلاب وہاں آتے ہے جہاں ظلم یکطرفہ ہوتا ہے,ہمارے ہاں نہیں جہاں ہر کوئی اپنے حصے کا ظلم ک
187,925
Tweets
4,141
Following
9,027
Followers
Tweets
ᗩᖴᖇᗩ TᕮᕮTᗩ ☾#عفراء☽ retweeted
سید گیلانی 10h
یہ جو پتھر ہے آدمی تھا کبھی اس کو کہتے ہیں انتظار میاں​
Reply Retweet Like
ᗩᖴᖇᗩ TᕮᕮTᗩ ☾#عفراء☽ retweeted
سید گیلانی 9h
نہ کوٸی چاپ ٗ نہ آہٹ ٗ نہ گفتگو ٗ نہ سوال کہاں لُٹے ہیں خیالوں کے کارواں دیکھو
Reply Retweet Like
ᗩᖴᖇᗩ TᕮᕮTᗩ ☾#عفراء☽ retweeted
Ќhąώąя ʍąℓɨЌ 🎭 9h
دل یونہی اہتمام کرتا ہے وہ کہاں اب قیام کرتا ہے
Reply Retweet Like
ᗩᖴᖇᗩ TᕮᕮTᗩ ☾#عفراء☽ retweeted
Ќhąώąя ʍąℓɨЌ 🎭 9h
تھا گماں ہم کو مہربان ہے دل دل تو جینا حرام کرتا ہے کیا دلیلیں کریں، مقابل جب چشمِ تر سے کلام کرتا ہے
Reply Retweet Like
ᗩᖴᖇᗩ TᕮᕮTᗩ ☾#عفراء☽ retweeted
Ќhąώąя ʍąℓɨЌ 🎭 9h
ہاتھ پر ہاتھ دھر کے بیٹھے ہیں عشق میں کون کام کرتا ہے آپ کیا چیز ہیں مرے ابرک دل تو حاکم غلام کرتا ہے ...... .. اتباف ابرک
Reply Retweet Like
ᗩᖴᖇᗩ TᕮᕮTᗩ ☾#عفراء☽ retweeted
Suhaib Rana 9h
شکایت فقط بدلتے ہوے لہجوں سے ہے ورنہ ہوا ،موسم اور پتے تو کبھی دل توڑا نہیں کرتے ❤
Reply Retweet Like
ᗩᖴᖇᗩ TᕮᕮTᗩ ☾#عفراء☽ retweeted
Suhaib Rana 9h
چاند نکلا تو میں لوگوں سے لپٹ لپٹ کر رویا..... غم کے آنسو تھے جو خوشیوں کے بہانے نکلے....
Reply Retweet Like
ᗩᖴᖇᗩ TᕮᕮTᗩ ☾#عفراء☽ retweeted
Błüē-Móòñ 9h
اسکو محسن کی کیا ضرورت ہے جسکے محسن ہزار ہو جائیں محسن نقوی .....
Reply Retweet Like
ᗩᖴᖇᗩ TᕮᕮTᗩ ☾#عفراء☽ retweeted
Błüē-Móòñ 9h
کبھی کبھی مجھے محسوس ہوتا ہے لفظ بھی " لمــس " رکھتے ہیں کوئ بات پڑھ کر مسکرادینا اور کسی تحریر پر آنکھیں نم ہوجانا اسی بات کی دلیل ہے۔۔۔
Reply Retweet Like
ᗩᖴᖇᗩ TᕮᕮTᗩ ☾#عفراء☽ retweeted
Błüē-Móòñ 9h
فائدہ کیا ہے اگر اب وہ ملے بھی تو منیر عمر تو بیت گئی راہ پہ لاتے اس کو منیر نیازی
Reply Retweet Like
ᗩᖴᖇᗩ TᕮᕮTᗩ ☾#عفراء☽ retweeted
Błüē-Móòñ 9h
بے حِساب حسرتیں نہ پالیئے جو مِلا ھے اُسے سنبھالیئے.
Reply Retweet Like
ᗩᖴᖇᗩ TᕮᕮTᗩ ☾#عفراء☽ retweeted
Błüē-Móòñ 9h
ﻭﻗﺖ ﺑﮩﺖ ﻇﺎﻟﻢ ﮨﮯ ﺗﺠﺮﺑﮧ ﺩﮮ ﮐﺮ ﻣﻌﺼﻮﻣﯿﺖ ﭼﮭﯿﻦ ﻟﯿﺘﺎ ﮨﮯ
Reply Retweet Like
ᗩᖴᖇᗩ TᕮᕮTᗩ ☾#عفراء☽ retweeted
نعیم لطیف 9h
کچھ تعلقات بھی پھولوں کی تصویر کیطرح ہوتے ہیں ,رنگ تو ہوتے ہیں - مگر مہکار نہيں ھوتی.🥀
Reply Retweet Like
ᗩᖴᖇᗩ TᕮᕮTᗩ ☾#عفراء☽ retweeted
Błüē-Móòñ 9h
جو بھی آوے ہے نزدیک ہی بیٹھے ہے ترے ہم کہاں تک ترے پہلو سے سرکتے جاویں
Reply Retweet Like
ᗩᖴᖇᗩ TᕮᕮTᗩ ☾#عفراء☽ retweeted
Tum Bin 9h
مجھے تو بس اتنی سے لالچ ہے کہ تمہارا چہرہ نظر آتا رہے 🔥
Reply Retweet Like
ᗩᖴᖇᗩ TᕮᕮTᗩ ☾#عفراء☽ retweeted
Błüē-Móòñ 9h
کاسہٕ حِرص کو دٌنیا بِھی نہیں بَھر سکتی دِل بَسانا ہو تو____اِک شَخص بڑا ہوتا ہے
Reply Retweet Like
ᗩᖴᖇᗩ TᕮᕮTᗩ ☾#عفراء☽ retweeted
⚘BILLA G ⚘ 9h
بساطِ جان میں نے خود سمیٹی ہے بہت مشکل تھا میرے واسطے یہ فیصلہ کرنا کہ جیسے بے گناہ خود چلتے چلتے دار تک جائے کہ جیسے خود خزاؤں کو کوئی پیغام بھجوائے مگر اس سے بھی مشکل تھا ہمارے بیچ آتی دوریوں کو بے بسی سے دیکھتے رہنا
Reply Retweet Like
ᗩᖴᖇᗩ TᕮᕮTᗩ ☾#عفراء☽ retweeted
Błüē-Móòñ 9h
مخلصی جرم ہے یہاں...!!!❤ ہوسکے تو منافقت کیجئے..!!
Reply Retweet Like
ᗩᖴᖇᗩ TᕮᕮTᗩ ☾#عفراء☽ retweeted
⚘BILLA G ⚘ 9h
Replying to @Smeer_sagar2
تمہارے مہرباں لہجے میں گھلتی بے رخی کے وار کو سہنا مجھے تسلیم ہے منھ زور جذبوں کی لگامیں میں نے کھینچی ہے بساطِ جان میں نے خود سمیٹی ہے
Reply Retweet Like
ᗩᖴᖇᗩ TᕮᕮTᗩ ☾#عفراء☽ retweeted
⚘BILLA G ⚘ 9h
اچانک درد کا آتش فشاں پھر پھٹ پڑا ہے ہر طرف اب دل کے زنداں میں برستی آگ ہے اور ضبط کا آہن پگھلتا  ہے وہ ساری خواہشیں میں نے جنہیں مشکل سے زنجیروں میں جکڑا تھا
Reply Retweet Like