Twitter | Search | |
Abid Sher Ali
Vice President PML (N). Former MNA & Federal Minister of State for Water & Power.
33,525
Tweets
570
Following
1,250,959
Followers
Tweets
Abid Sher Ali 4h
فیصل واوڈا کا ایک اور اعزاز: انکی کارستانیوں کو معروف بین الاقوامی جریدے فوربز میگزین نے بھی اپنی زینت بنایا۔اور انکے ملازم شیر خان کے نام پر رکھی گئی 465 ملین روپے کی واوڈا کی بے نامی پراپرٹیز کا بھی خصوصی تذکرہ۔ واوڈا کو انٹرنیشنل لیول کی مشہوری مبارک
Reply Retweet Like
Abid Sher Ali retweeted
Lijian Zhao 赵立坚 16h
is building the second hospital, Leishenshan hospital. It will be with 1500 beds and be completed in 15 days. In 2003, a SARS hospital, Xiaotangshan hospital was built in the suburbs of Beijing in 6 days. The two hospitals in Wuhan are based on this model.
Reply Retweet Like
Abid Sher Ali 17h
الَّذِينَ آمَنُوا وَتَطْمَئِنُّ قُلُوبُهُم بِذِكْرِ اللَّهِ ۗ أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ جو لوگ ایمان لائے ان کے دل اللہ کے ذکر سے اطمینان حاصل کرتے ہیں۔ یاد رکھو اللہ کے ذکر سے ہی دلوں کو تسلی حاصل ہوتی ہے
Reply Retweet Like
Abid Sher Ali 21h
جہانگیر ترین شوگر مافیا کا ڈان ہے اس ڈاکو نے عمران نیازی سے مل کر پاکستان کی غریب عوام کو 200 ارب کا ٹیکہ لگایا- شکریہ اس لٹیرے کو عوامی عدالت میں لانے کا۔
Reply Retweet Like
Abid Sher Ali 21h
ہنسنا منع ہے 😷
Reply Retweet Like
Abid Sher Ali Jan 27
حوروں کے ساتھ دو مالشیے صابر شاکر اور ارشاد بھٹی بھی نظر آتے ہوں گے
Reply Retweet Like
Abid Sher Ali Jan 27
اس نے تو جانا نہیں تھا کہیں۔ کہتا تھا کہ میں بلیک میل نہیں ہوں گا۔ پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا
Reply Retweet Like
Abid Sher Ali Jan 27
میراں پارٹ 2
Reply Retweet Like
Abid Sher Ali Jan 26
وَ قَدۡ خَابَ مَنِ افۡتَرٰی یاد رکھو وہ کبھی کامیاب نہ ہوگا جس نے جھوٹی بات گھڑی ۔
Reply Retweet Like
Abid Sher Ali retweeted
Rashid Nasrullah Jan 25
نواز شریف آیا تھا تو بجلی گیس آئی نواز شریف آیا تھا تو امن آیا نواز شریف آیا تھا تو ترقی آئی اب نواز شریف پھر آئے گا تو روزگار آئے گا نواز شریف پھر آئے گا تو آٹا آئے گا بس نواز شریف آئے گا نواز شریف آئے گا نواز شریف آئے گا مکمل ویڈیو لنک میں
Reply Retweet Like
Abid Sher Ali Jan 25
فَقُطِعَ دَابِرُ الۡقَوۡمِ الَّذِیۡنَ ظَلَمُوۡا ؕ وَ الۡحَمۡدُ لِلّٰہِ رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۴۵﴾ پھر ظالم لوگوں کی جڑ کٹ گئی اور اللہ تعالٰی کا شکر ہے جو تمام عالم کا پروردگار ہے ۔
Reply Retweet Like
Abid Sher Ali retweeted
Fakhar Durrani Jan 25
کچھ صحافی بغیر تحقیقات کیےحکومت کی طرف سےغلط معلومات فیڈ کیےجانے کی وجہ سےحکومتی پراپیگنڈا کا شکار ہو گئے ہیں۔ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں شامل کیےگئے 8 ایجنسز کےسروے میں سے کوئی بھی ڈیٹا سیٹ فروری 2015 سے جنوری 2017 تک کا نہیں۔ان تمام لوگوں کو کھلاچیلنج ہے جو یہ ثابت کردیں۔
Reply Retweet Like
Abid Sher Ali retweeted
Shehbaz Sharif Jan 25
IK & his team are mired in conflict of interest, incompetence, showmanship & falsities. No wonder our economy is devastated, inflation is rampant, and poverty/unemployment is rising due to their naive understanding of governance. The result is there for everyone to see.
Reply Retweet Like
Abid Sher Ali retweeted
Syed Kousar Kazmi Jan 25
سیاسی انتقام پر مبنی احتساب کے لیۓ اپنی توانائیاں ضائع نہ کریں میاں نواز شریف کی سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو ہدایت . جلد از جلد ضمانت کے لئیے درخواست دیں .میاں نواز شریف نے شاہد خاقان عباسی کو پیغام بھجوا دیا
Reply Retweet Like
Abid Sher Ali Jan 25
دوسروں کے گھروں کی بچیوں کی عزت بہت سستی ھے ، آپ کی بہت مہنگی ھے ۔ طلعت حسین کا نیازی کی اپنی ٹرولنگ بریگیڈ سے خطاب پہ تبصرہ
Reply Retweet Like
Abid Sher Ali retweeted
Syed Kousar Kazmi Jan 24
وفاقی وزیر فیصل واوڈا کیخلاف عابد شیر علی نے نیشنل کرائم ایجنسی میں شکایت درج کرادی نیشنل کرائم ایجنسی فیصل واوڈا کے اثاثوں کے متعلق تحقیقات کرے فیصل واوڈا کی برطانیہ میں گیارہ پراپرٹیز موجود ہیں چیف جسٹس اور چئیرمین نیب فیصل واوڈا کے خلاف ایکشن لیں،
Reply Retweet Like
Abid Sher Ali Jan 24
ثُمَّ رُدُّوۡۤا اِلَی اللّٰہِ مَوۡلٰىہُمُ الۡحَقِّ ؕ اَلَا لَہُ الۡحُکۡمُ ۟ وَ ہُوَ اَسۡرَعُ الۡحٰسِبِیۡنَ ﴿۶۲﴾ پھر سب اپنے مالک حقیقی کے پاس لائے جائیں گے خوب سن لو فیصلہ اللہ ہی کا ہوگا اور وہ بہت جلد حساب لے گا ۔
Reply Retweet Like
Abid Sher Ali retweeted
Murtaza Ali Shah Jan 24
Abid Sher Ali visits National Crime Agency’s office requesting the investigating body to take action against Faisal Vawda for buying 11 properties in London through alleged laundered money from Pakistan
Reply Retweet Like
Abid Sher Ali retweeted
Rashid Hashmi Jan 24
چوہدری عابد شیر علی نے فیصل وواڈا کے خلاف لندن میں نیشنل کرائم ایجنسی میں رپورٹ درج کروا دی۔ ابتک نیوز برطانیہ کے بیورو چیف چوہدری تبریز عورہ کی رپورٹ
Reply Retweet Like
Abid Sher Ali retweeted
Rashid Hashmi Jan 24
عابد شیر علی نے فیصل ووڈا کے خلاف برطانیہ میں نیشنل کرائم ایجنسی میں رپورٹ درج کرو دی۔ رپورٹ سماء لندن
Reply Retweet Like