Abdullah J K L 🇵🇰 Apr 3
اخترِ شام کی آتی ہے فلک سے آواز سجدہ کرتی ہے سحر جس کو وہ ہے آج کی رات رہِ یگ گام ہے ہمت کیلئے عرشِ بریں کہہ راہی ہے یہ مسلمان سے معراج کی رات محبت جھوٹ نہیں ، معراج کی رات گواہ ہے دنیا میں جتنے بھی مسلمان ہے تمام مسلمانوں کو شبِ معراج النبی صلی اللّہ علیہ والہ واسلم مبارک ہوں