Abdullah J K L 🇵🇰 Dec 16
سنْتِ فرعوان ادا ہوئی ہے اسلام کے نام پر جنت بٹ راہی ہے یہاں بچوں کے قتلِ عام پر ہم تو دشمن کو بھی پاکیزہ سزا دیتے ہیں ہاتھ اُٹھاتے نہیں نظروں سے گرا دیتے ہیں 16 December Peshawar Attick