Twitter | Search | |
Abdullah J K L 🇵🇰
Twitter Official Account Of Abdullah Jeet Ki Lagan
209
Tweets
324
Following
39
Followers
Tweets
Abdullah J K L 🇵🇰 May 7
ایسا کیوں ہوتا ہے ۔ ؟ کہ جب ہم کسی سے نیا نیا تعلق بناتے ہیں تو دن رات رابطے میں رہتے ہیں لمہے لمہے کی خبر ایک دوسرے کو دیتے ہیں مگر پھر رابطے ہونے نہ ہونے کی برابر رہتے ہیں پھر بات کرنے کا بھی موڈ نہیں ہوتا اور پھر ایک ایسا وقت بھی آتا ہیں کہ تعلق ہی ختم ہو جاتے ہے (A JKL)
Reply Retweet Like
Abdullah J K L 🇵🇰 May 7
Replying to @farveezmaharoof
Ramadan Mubarak To You SAR And Your Family
Reply Retweet Like
Abdullah J K L 🇵🇰 May 5
زندگی کو رمضان جیسا بنالو تو موت عید جیسی ہوگی انشاءاللّہ ZINDAGI KO RAMAZAN JESA BNALO TU MOAT EID JESI HOGI . IN SHAH ALLAH Welcome Welcome Welcome
Reply Retweet Like
Abdullah J K L 🇵🇰 Apr 30
جس کے نام پر آج چھٹی ہے وہ کام پر جائے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Reply Retweet Like
Abdullah J K L 🇵🇰 Apr 24
اچھی تربیت گھروں سے ملتے ہے اونچھے سکول صرف تعلیم دیتے ہے عبداللّہ جیت کی لگن
Reply Retweet Like
Abdullah J K L 🇵🇰 Apr 12
زیادہ علم سیکھنے سے بہتر ہے کہ تھوڑہ سا آداب بھی سیکھا جائے عبداللّہ جیت کی لگن
Reply Retweet Like
Abdullah J K L 🇵🇰 Apr 11
بھروسہ خود پر کرو تو طاقت بن جاتی ہے دوسرو پر کرے تو کمزوری بن جاتی ہے عبداللّہ جیت کی لگن
Reply Retweet Like
Abdullah J K L 🇵🇰 Apr 10
وقت کو پیدا کرنے والے کو وقت دےکر تو دیکھ لینا کہ وہ تمہارا وقت کیسا بدل دے گا عبداللّہ جیت کی لگن
Reply Retweet Like
Abdullah J K L 🇵🇰 Apr 10
Reply Retweet Like
Abdullah J K L 🇵🇰 Apr 8
لوہا نرم ہوکر اوزار بنتا ہے ، سونا نرم ہوکر زیوار بنتا ہے ، مٹی نرم ہوکر ، کھیت بنتی ہے آٹا نرم ہوکر روٹی بنتا ہے ۔۔۔ اورآدمی کا دل نرم ہوں تو انسان بنتا ہے ! عبداللّہ جیت کی لگن
Reply Retweet Like
Abdullah J K L 🇵🇰 Apr 7
تلوار کی دھار سے نہ گولی کی وار سے عبداللّہ جیت کی لگن ڈار تا ہے صرف اپنے پرواردِگار سے
Reply Retweet Like
Abdullah J K L 🇵🇰 Apr 3
اخترِ شام کی آتی ہے فلک سے آواز سجدہ کرتی ہے سحر جس کو وہ ہے آج کی رات رہِ یگ گام ہے ہمت کیلئے عرشِ بریں کہہ راہی ہے یہ مسلمان سے معراج کی رات محبت جھوٹ نہیں ، معراج کی رات گواہ ہے دنیا میں جتنے بھی مسلمان ہے تمام مسلمانوں کو شبِ معراج النبی صلی اللّہ علیہ والہ واسلم مبارک ہوں
Reply Retweet Like
Abdullah J K L 🇵🇰 Mar 25
اپنی " اندھیری قبر " کو خود روشن کرنے کی تیاری کریں آج زندہ انسان سے کوئی وفا نہیں نبھاتا کل مٹی کے ڈھیر کیلئے دُعا کون کریگا عبداللّہ جیت کی لگن
Reply Retweet Like
Abdullah J K L 🇵🇰 Mar 23
جتنا چاہے تو رولا دے ہم کو اے زندگی ہنس کے توجھے گزار ہی دینگے اپنا بھی یہ ضد ہے عبداللّہ جیت کی لگن
Reply Retweet Like
Abdullah J K L 🇵🇰 Mar 22
تیری مُحبت میں موت آئے تو اِس سے بڑھ کر نہیں خواہش 23 March Youm E Pakistan PakistanDay
Reply Retweet Like
Abdullah J K L 🇵🇰 Mar 14
صرف وہی آدمی تعلیم یافتہ ہے جس نے یہ سیکھا ہے کہ کیسے سیکھا اور بدلا جا سکتا ہے عبداللّہ جیت کی لگن
Reply Retweet Like
Abdullah J K L 🇵🇰 Mar 8
ان لفظو نے تو مجھے بہت حیران کردیا کیا یہ ساہی کہرا ہا ہے
Reply Retweet Like
Abdullah J K L 🇵🇰 Feb 26
Reply Retweet Like
Abdullah J K L 🇵🇰 Feb 20
My BirthDay 🎁 is Today
Reply Retweet Like
Abdullah J K L 🇵🇰 Feb 12
دنیا تعلیم یافتہ لوگوں سے بھر گئ ہیں مگر انسانیت سے خالی ہوگئ ہیں پہلے دو لوگ لڑتے تھے تو تیسرا صُلح کرتے تھے مگر اب تیسرا ویڈیو بناتا ہیں عبداللّہ جیت کی لگن
Reply Retweet Like