Twitter | Search | |
aina
‘When we lose our right to b different,we lose the privilege to be free’ Gender,Race,Age..No Bar کافر،باغی اورغدار No personal Question plz RT ≠ endorsements
279,130
Tweets
671
Following
20,090
Followers
Tweets
aina retweeted
اٹل خان 12h
اس مقام پر ھاتھ پاوں کام چھوڑ دیتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ماتھا سیدھا مقبرے کو بوسہ دے جاتا۔۔۔ اور ایسا محسوس ہوتا بھٹوز ہمھیں دیکھ رھے۔۔۔۔۔ وہ بھٹوز جن کے ہم مقروض ہیں۔۔۔۔
Reply Retweet Like
aina 21m
👍👍👍❤️
Reply Retweet Like
aina 26m
بلاول جانی !آپ جیساصاف ستھراسیاستدان اس ملک میں چلے؟ مجھےتو نہیں لگتا😟 جس نےآپکےوالدکی زبان کٹوائی، شہ رگ پرحملہ کروایا، برسوں بےگناہ کو جیل میں رکھا،والدہ شہیدکی کردارکشی کی انکےبارےمیں ایک سچ سننےکو انکےرہنما اورکارکن تو کیا میڈیااور سوشل میڈیا کےچمچےبھی تیار نہیں
Reply Retweet Like
aina 39m
Reply Retweet Like
aina 42m
ثمینہ بلوچ، زبیدہ بلوچ کو ریاستی اداروں نے " اغوا "کیا ہے یہ اتنا ہی شرمناک ہے جتنا بھارت میں کمزور اقلیت مسلمانوں کا قتل عام اگر ریاست پاکستان کی کمزور اقلیتوں کو اسطرح نشانہ بناۓ گی تو کیا جواز ہےبھارت پر تنقید کا؟؟
Reply Retweet Like
aina retweeted
VBMP 2h
تنظیم کو شکایت موصول ہوئی ہے کہ بلوچستان کے علاقے کیچ سے دو سگی بہن ثمینہ بلوچ، زبیدہ بلوچ بنت مراد سکنہ تجابان کو ملکی اداروں نے حراست میں لے کر نامعلوم مقام منتقل کردیا جو باعث تشویش ہے حکومت واقع کا فوری طور پر نوٹس لے
Reply Retweet Like
aina retweeted
Lateef Johar Baloch 57m
According to , two women, Samíná and Zubédá, were whisked away by Pakistani security forces from Turbat, . The abduction of the victims is highly condemned. They must be released immediately.
Reply Retweet Like
aina retweeted
S Malaika Raza 57m
Myths and reality! A must watch video! Wish someone could translate it in Urdu and repost on social media. can you do it please.
Reply Retweet Like
aina 57m
Replying to @shahzadShafi007
مقتولوں میں بھی فرق کر لیتے ہیں لوگ :(( 💔
Reply Retweet Like
aina retweeted
Shahzad Shafi 1h
سنا ہے سوات میں ایک صحافی قتل ہوا ہے حامد میر سمیت کسی صحافی یا میڈیا گروپس میں اسکا ماتم سنائی نہیں دیا اگر مقتول کا تعلق سندھ سے ہوتا تو اس وقت قیامت برپا ہوتی
Reply Retweet Like
aina 58m
Replying to @BalochKhanHusni
حسنی ! خیر ہے ادا ! بہت دن سے سلام دعا نہیں ہوئی جہاں رہو مولا کی امان میں رہو آمین 🙏
Reply Retweet Like
aina 1h
ظلم کے خلاف آواز اٹھانا ہر انسان کی ذمہ داری ہے مذھب کے نام پر ظلم سب سے کریہہ فعل ہے اسکا کوئی بھی نہ جواز دے سکتا ہے نہ خاموش رہ سکتا ہے
Reply Retweet Like
aina retweeted
Rehmat Baloch 1h
فکر کے حامیوں کو گھسیٹ کر زبح کرنا شروع کردیں تب ان بازاریوں کی آواز نکل جاتی ہے اور انکو انسانیت کی لت لگ جاتی ہے ، لعنت ہو ایسے دوغلے منافقیت پر
Reply Retweet Like
aina 1h
💔💔💔 مذھب کے نام پر یہ ظلم بھارت کے منہ پر کالا داغ ہے ہمیشہ رہے گا
Reply Retweet Like
aina 1h
Replying to @shinigamibj
ہاہاہاہاہاہا یہ چیز
Reply Retweet Like
aina retweeted
Bakhtawar 1h
Replying to @A_ProudCivilian
Koi kam to acha kar le 😂😂
Reply Retweet Like
aina 1h
Replying to @ShowbizAndNewz
🤭🤭🤭 کاش ! دھرنے کے دنوں میں عوام احتیاط سے کام لیتے تو یہ وائیرس انکو اس حال تک نہ لے آتا 😞😟
Reply Retweet Like
aina retweeted
Aleem Khan 12h
سلیکٹیڈ،نالائق،نااہل
Reply Retweet Like
aina 1h
جب اینکرز کی باری ختم ہو تو مولبیوں کو بھی "تھپڑ "لگانے کا پروگرام بنانا چودھری صاحب ! 👊👊👊👋 انتظار رہے گا 😆😆😆😆😆😆😆😆
Reply Retweet Like
aina retweeted
عام شہریCommoner 12h
Replying to @fawadchaudhry
بھائی صاحب جو اسٹیبلشمنٹ آپ کو لیکر آئی ہے اُس کو بھائی چارہ سوٹ ہی نہیں کرتا، قطبیت پسند استحصالی اشرافیہ کی دوکان عوام کو گروپوں میں تقسیم کر کے ہی چلتی ہے۔ آپ لاکھ کوشش کر دیکھیں اُنکے چھوڑے ہوۓ دین فروش ملّا آپ پر بھی فتویٰ تھوپ دینگے عطر لگا کے۔
Reply Retweet Like